اوپیک تنازع، سعودیہ کیخلاف بیانات پر پاکستان کا مملکت کیساتھ اظہار یکجہتی

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان نے سعودی عرب سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اوپیک کے حوالے سے مملکت کیخلاف بیانات پر مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

طالبان کی داعش کے خلاف بڑی کارروائی، ٹھکانا تباہ، کئی دہشت گرد ہلاک

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہم سعودی عرب کی طرف سے عالمی معاشی استحکام کیلیے مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ سے بچنے کی تشویش کی تعریف کرتے ہیں، پاکستان ایسے معاملات پرتعمیری سوچ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، سعودی عرب سے عرصہ دراز سے قائم پائیدار تعلق کا اعادہ کرتے ہیں۔

Related Posts