مکسڈ مارشل آرٹ کے عالمی مقابلے میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹ (ایم ایم اے) کےکھلاڑی ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن شپ 2022 میں 1 چاندی اور  1 کانسی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

 ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن شپ 2022 تھائی لینڈ کے شہر پٹایا میں 9 سے 13 نومبر  تک منعقد ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:

او آئی سی نے کابل میں نیا دفتر کھول دیا

پاکستانی ایتھلیٹس عاصم خان نے سلور میڈل اور شاہ زیب خان نے برونز میڈل حاصل کیا۔

پاکستانی ٹیم عاصم خان، شاہ زیب خان، لیاقت علی، حمزہ خان پر مشتمل تھی۔

Related Posts