وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان صحت کارڈ کا اجراء کریں گے جس کا مقصد عوام کو طبی سہولیات کی مفت فراہمی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ جاری کریں گے۔ صحت کارڈ کا حامل گھر 10 لاکھ تک طبی سہولیات حاصل کرنے کا اہل ہوگا۔
وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کے لیے ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کر دیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








