پریانکا چوپڑا کے ہیئر اسٹائل کے سوشل میڈیا پر چرچے، نئی ویڈیو شیئر کردی

تازہ ترین

تازہ ترین

پریانکا چوپڑا کے ہیئر اسٹائل کے سوشل میڈیا پر چرچے، نئی تصاویر شیئر کردیں
پریانکا چوپڑا کے ہیئر اسٹائل کے سوشل میڈیا پر چرچے، نئی تصاویر شیئر کردیں

ممبئی: عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے فیشن سے اپنے مداحوں کو متاثر کرنے میں کبھی ناکام نہیں ہوتی ہیں۔ اسی لئے اُن کے نئے ہیئر اسٹائل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔

پریانکا چوپڑا نے اپنی انسٹا گرام اسٹوریز پر اپنی چند تصاویر اور ویڈیو شیئر کی۔پریانکا چوپڑا نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ’ نیا سال، نئے ہیئر‘۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے اپنے بالوں کو سنہری اور کیریمل کلر سے ہائیلائٹ کروانے کے بعد کرل کیا ہے۔

مزید پڑھیں: وہ 3 وجوہات جو آپ کو دی ویک اینڈ کا نیا البم سننے پر مجبور کردیں گی ؟

پریانکا چوپڑا کایہ نیا ہیئر اسٹائل اْن کے مداحوں کو بہت پسند آیا اور یہ ویڈیو اداکارہ کافی فین پیجز پر وائرل ہورہی ہے۔

Related Posts