اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گاڑی موٹروے پر حادثے کا شکار ہوگئی۔
سابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کی گاڑی کو موٹروے پر پیچھے سے آنے والی گاڑی نے ٹکر ماری جس کے باعث وہ زخمی ہو گئے ہیں۔
شہباز گل کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ موٹروے پرگاڑی حادثے کا شکارہوئی جس کے دوران میں زخمی ہوا ہوں۔
اللہ @SHABAZGIL کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ،، حادثے میں انکی گاڑی الٹ گئی ! pic.twitter.com/CPmV0QcHdq
— Hassan Ayub Khan (@HassanAyub82) May 5, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








