عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8، 8 روزہ ریمانڈ منظور

تازہ ترین

تازہ ترین

عمران خان
(فوٹو: آن لائن)

راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا 8، 8 روز کا ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔ عدالت نے قومی احتساب بیورو کو نئی ہدایات جاری کردیں۔

عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو حکم دیا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہی تفتیش کی جائے اور بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 22 جولائی کو دوبارہ سماعت کیلئے پیش کیا جائے۔

 

Related Posts