ماسکو: روسی حکومت نے یوکرین جنگ کی مخالف روسی اینکر مارینا اوسینیکووا کو روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے خلاف براہِ راست نشریات میں احتجاج کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق براہِ راست نشریات کے دوران روسی خاتون اینکر کو گرفتار کر لیا گیا۔ مارینا اوسینیکووا کے وکیل نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مارچ کے دوران ہی میری مؤکلہ نے لائیو نشریات کے دوران یوکرین پر روسی حملے پر تنقید کی تھی۔
برطانیہ، مسلمانوں کو امتیازی سلوک کے باعث بیروزگاری کا سامنا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








