پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف جوڑے صبور علی اور علی انصاری نے گزشتہ شام کراچی میں اپنے ولیمہ کی استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا۔
ستاروں سے سجی تقریب میں سعدیہ غفار، عمار خان، ایمن اور منال، کنزہ ہاشمی جیسی کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔
آئیے تقریب پرایک نظر ڈالتے ہیں:
گزشتہ ہفتے دونوں کی شادی کی تقریبات کا آغاز ڈھولکی سے ہوا۔
جوڑے نے مغربی لباس زیب تن کیا اور کیمروں کے لیے پوز بھی دیا۔
صبور علی اور علی انصاری کے استقبالیہ میں دوست احباب اور اہل خانہ کو دیکھا گیا۔




گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








