کراچی میں عاشورۂ محرم کے جلوسوں کیلئے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ڈی سی جنوبی نے تصدیق کردی۔
تفصیلات کے مطابق ڈی سی جنوبی تبریز صادق مری کی سربراہی میں 9 اور 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کی گزرگاہوں سمیت تمام انتظامی امور کی نگرانی کیلئے امور کو حتمی شکل گزشتہ روز دی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ جلوسوں کی نگرانی کیلئے فائنل پلان مرتب کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم کا قطری امیر سے رابطہ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








