اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے جمشید اقبال چیمہ، ڈاکٹر زرقا سہروردی، محمد خان مدنی، عمر سرفراز چیمہ، سیف اللہ خان نیازی، اعجاز چوہدری اور ظہیر عباس کھوکر کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلئے گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے زاہد حامد، سیف الملوک کھوکھر، عرفان صدیقی اور سائرہ افضل تارڑ کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلئے ہیں۔