کچھ عرصہ پہلے شوہر کو طلاق دی اور اب، شیخہ ماہرہ نے ’طلاق‘ پرفیوم لانچ کردیا

تازہ ترین

تازہ ترین

Sheikha Mahra launches ‘Divorce’ perfume

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی 30 سالہ بیٹی شیخہ مہرہ نے اپنے پرفیوم برانڈ کی نقاب کشائی کی ہے جس کا نام ’طلاق‘ ہے۔

یہ اعلان ان کے مقبول انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے آیا، جہاں ان کے تقریباً 980000 فالوورز ہیں۔برانڈ M1 کے تحت پرفیوم کی لانچنگ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

Sheikha Mahra launches ‘Divorce’ perfume

ایک حیرت انگیز پروموشنل ویڈیو میں شیخہ مہرا نے ٹوٹے ہوئے شیشے، کالے پنکھوں اور ایک بلیک پینتھر کا ڈرامائی انداز دکھایا ہے، جس کا اختتام پرفیوم کی بوتل کے انکشاف پر ہوتا ہے۔

لانچ کا وقت قابل ذکر ہے، شیخہ مہرا کی جانب سے ان کی شادی کے صرف ایک سال بعدجولائی میں اپنے شوہر سے طلاق کے عوامی اعلان سے قبل جوڑے نے مئی 2024 میں اپنے پہلے بچے کا خیرمقدم کیا۔ پرفیوم کا اجراء ان کے حالیہ ذاتی تجربات پر مبنی دکھائی دیتا ہے ۔

Related Posts