غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا: روسی صدر

تازہ ترین

تازہ ترین

غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا: روسی صدر
غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا: روسی صدر

ماسکو: روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ کسی صورت ممکن نہیں ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پیوٹن نے ماسکو میں سالانہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی صورتحال تباہ کُن ہے، ایسا کچھ یوکرین میں نہیں ہے۔

پیوٹن کا کہنا تھا کہ غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔

‘تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی’ ترک رکن پارلیمان غزہ پر تقریر کے دوران ہارٹ اٹیک سے جان بحق

جس دوران پیوٹن پریس کانفرنس کررہے تھے اسکرین پر ان کے خلاف تحریر سامنے آگئی جس میں صدرپیوٹن سے عہدہ چھوڑنے اور روس کے اصل حقائق دنیا کو دکھانے کے مطالبات سامنے آئے۔

Related Posts