تصویری تجزیہ، ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے پریمیئر میں شوبزستاروں کی شرکت

تازہ ترین

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ آج پاکستان سمیت برطانیہ، امریکا اور سعودی عرب جیسے ممالک میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔

گزشتہ روز فلم کے رنگا رنگ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ کے علاوہ دیگر شوبز ستاروں نے بھی شرکت کی۔ آیئے اس دلکش تقریب پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Pictures from The Legend of Maula Jatt Premiere

فلم کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ اب تک کی پاکستان کی سب سے مہنگی فلم ہے۔

Pictures from The Legend of Maula Jatt Premiere

لاہور کے مقامی سینیما گھر میں منعقدہ پروقار تقریب میں فلم کے مرکزی کردار نبھانے والے فنکاروں فواد خان، ماہرہ خان، حمائمہ ملک، گوہر رشید سمیت مختلف اداکاروں نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔

Pictures from The Legend of Maula Jatt Premiere

کورونا اور دیگر پابندیوں کے باعث فلم کو کئی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا اور آخر کار اسے پروڈکشن کے بعد ریلیز کیا جا رہا ہے۔ فلم پر کام 2017 میں شروع ہوا۔

Pictures from The Legend of Maula Jatt Premiere

Pictures from The Legend of Maula Jatt Premiere

پنجابی زبان کی یہ فلم 1979 کی کلاسک مولا جٹ کا ری میک ہے جسے یونس ملک نے پروڈیوس کیا ۔

Pictures from The Legend of Maula Jatt Premiere

ناصر ادیب نے دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے مکالمے لکھے جبکہ بلال لاشاری نے اسکرین پلے لکھا۔

Pictures from The Legend of Maula Jatt Premiere

پنجابی فلم کو عمارہ حکمت کے انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کے بینر تلے پروڈیوس کیا گیا ہے۔

Related Posts