آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے پول میچ میں زمبابوے نے آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دیکر اہم میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔
کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 169 رنز اسکور کیے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا۔
170 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم 20 ویں اوور میں 146 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اس طرح زمبابوے نے 23 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








