لاہور: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز سے ن لیگ کی سینئر قیادت فاصلہ اختیار کر رہی ہے۔
نون لیگ کی سینئر لیڈرشپ مریم نواز سے فاصلہ کر رہی ہے، مریم کے ساتھ مریم اورنگزیب، عطا تارڑ اور دیگر جوکر اور کنیزیں ٹائیپ لوگ ہیں سیریس انتخابی سیاست کا تجربہ رکھنے والے لوگ ایک فاصلے پر ہیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 23, 2023
تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ مریم کے ساتھ مریم اورنگزیب، عطا تارڑ، دیگر جوکر اور کنیزیں ٹائپ لوگ ہیں۔
مزید پڑھیں:جیل بھرو تحریک سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، عمران خان
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








