اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور امریکی سفیر کے درمیان کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیریں مزاری نے کہا کہ اس بات میں صداقت نہیں کہ عمران خان اور امریکی سفیر کے درمیان کسی قسم کا رابطہ ہوا ہے۔
There is absolutely no truth in Imran Khan having had any conversation on cell/video link with US envoy Blome. It is part of vilification campaign planned against IK by an Imported govt terrified of IK politically. We expect more such fake claims & “evidences” will follow!
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) August 11, 2022
دوسری جانب سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا جیسے ہر ہفتے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے جاتے ہیں اسی طرح عمران خان اور امریکی سفیر کے درمیان رابطے کی کہانی سامنے آئی ہے۔
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے پاگیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








