فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول، ٹوئٹر صارفین کے تعریفی تبصرے

تازہ ترین

تازہ ترین

بالی ووڈ فلم ستیا پریم کی کتھا ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم ایمازون پرائم پر ریلیز ہوگئی ہے۔

فلم میں کارتک آریان اور کیارا ایڈوانی نے مرکزی کردار کیا۔ ٹوئٹر صارفین کی جانب سے فلم پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts