کراچی میں موسم بدلنے لگا، نئی پیش گوئی آگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

بارش کے دوران کراچی کی سڑک پر ایک کار گزر رہی ہے
بارش کے دوران کراچی کی سڑک پر ایک کار گزر رہی ہے، فائل فوٹو

کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کے بعد دن اور رات کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق 3 روز کے دوران خشک موسم کے ساتھ راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔

مزید پڑھیں:

کراچی میں موسمِ سرما کی پہلی بارش سے سردی کتنی بڑھ جائیگی؟ اہم پیشگوئی

 شہر میں کل کم سے کم پارہ 14 ڈگری منگل کو 15 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے۔

کراچی میں دو روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بالترتیب 29 اور30  ڈگری تک تجاوز کر سکتا ہے۔

Related Posts