کس نے کہہ دیا کہ وزیراعظم عمران خان ہینڈسم ہیں؟ پاکستانی ماڈل کا چھبتا ہواسوال

تازہ ترین

تازہ ترین

کس نے کہہ دیا کہ وزیراعظم عمران خان ہینڈسم ہیں؟ پاکستانی ماڈل کا چھبتا ہواسوال
کس نے کہہ دیا کہ وزیراعظم عمران خان ہینڈسم ہیں؟ پاکستانی ماڈل کا چھبتا ہواسوال

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماڈل و اداکارہ ایشال فیاض کا کہنا ہے کہ عمران خان بالکل ہینڈسم نہیں لگتے، کون کہتا ہے کہ وہ ہینڈسم ہیں؟

حال ہی میں ایشال فیاض نے اوٹی ٹی پلیٹ فارم پر انٹرویو کے دوران متعدد سوالات کے جوابات دیے۔

ایک سوال کے جواب میں ماڈل کا کہنا تھا کہ پہلے میں کم کپڑوں میں بھی فوٹوشوٹ کروالیتی تھی تاہم اب مجھے ایسا لگتا ہے کہ یہ کم کپڑے پاکستانی ثقافت میں نہیں ہے لہذا اسے اب میں نے ترک کردیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by World of Pakistani Stars ???? (@starsworld.pk)

انہوں نے کہا کہ جیسے ہی مجھے یہ خیال آیا کہ چھوٹے کپڑے پہننا مناسب نہیں ہے تو اُس دن کے بعد سے میں نے ایسے کپڑے پہننا چھوڑدیے۔

یہ بھی پڑھیں:23 مارچ کی مناسبت سے پاک فوج کا ملی نغمہ ‘شاد رہے پاکستان’ جاری

پراگرام کے دوران ایک سوال کے جواب میں ایشال فیاض نے کہا کہ مجھے حمزہ علی عباسی بہت زیادہ پسند ہیں اور وہ میرا کرش بھی ہیں بعدازاں میزبان کے ساتھ بحث میں ماڈل نے کہا کہ اُنہیں عمران خان ہینڈ سم نہیں لگتے، عمران خان اور حمزہ علی عباسی میں بہت فرق ہے، عمران خان اُن کی ٹائپ کے نہیں ہیں۔

Related Posts