تیسری شادی کے شبہے پر شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ گرفتار

تازہ ترین

تازہ ترین

فیصل آباد میں تیسری شادی سے روکنے کے لیے دوسری بیوی نے شوہر کی جان لے لی۔

پولیس نے تین ماہ قبل ہونے والے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، مقتول کی بیوی ہی قاتل نکلی، پولیس نے مقتول کی بیوی اور بھانجے کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستانی فلمساز سیماب گل کی مختصر فلم ’ملاقات سینڈسٹورم‘ آسکر ایوارڈز کیلئے منتخب

پولیس کے مطابق شہنازبی بی کواپنے خاوند محمد بوٹا پرتیسری شادی کرنے کا شبہ تھا جس کی وجہ سے اس نے گولی مارکرقتل کیا۔

ملزمہ نے قتل کے بعد واقعہ کو ڈکیتی کی واردات کا رنگ دے کر ڈکیتی مزاحمت پر قتل کا مقدمہ درج کروا دیا۔

Related Posts