سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک خاتون اپنے جسم کے پرائیویٹ پارٹ پر ٹیٹو بنواتی دکھائی دیتی ہے۔
ویڈیو سامنے آتے ہی صارفین کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا اور اس پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اس طرح کی حرکات نہ صرف غیر اخلاقی ہیں بلکہ معاشرتی اقدار کے بھی منافی ہیں۔
It’s the mistake of them women for allowing random men to touch their private parts 🤮🤷🏻♂️
— Tathvam-asi (@ssaratht) September 14, 2025
کئی صارفین نے اسے خواتین کی اپنی غلطی قرار دیا کہ وہ اجنبی مردوں کو اپنے جسم کے حساس حصوں کو چھونے کی اجازت دیتی ہیں۔
I don’t know why but she doesn’t come across as a woman 🤔
— Tushar ॐ♫₹ (@Tushar_KN) September 14, 2025
ایک صارف نے طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ خواتین ہجوم میں اگر کوئی چھو جائے تو شور مچاتی ہیں لیکن ٹیٹو بنانے والے، درزی، ڈاکٹر یا اداکار کے بہانے کسی کو بھی چھونے کی اجازت دے دیتی ہیں۔
Not only him, there are many such people in insta. Disgusting lot. They are normalising this filth. 🤮
— Tathvam-asi (@ssaratht) September 14, 2025
دوسرے صارف نے لکھا کہ سوشل میڈیا پر ایسے کئی لوگ موجود ہیں جو اس قسم کی فحاشی کو عام کر رہے ہیں اور یہ ایک انتہائی قابلِ مذمت رجحان ہے۔ ایک اور تبصرے میں کہا گیا کہ زیادہ تر ٹیٹو آرٹسٹ، خواتین کے ڈریس میکرز اور بیوٹی پارلرز والے اس روش کا حصہ ہیں۔
Women scream if you accidentally touch someone in a crowd, but because of tattoo, tailor, doctor and heroine, you are allowed to touch anyone.
— मोहित शर्मा 🇮🇳 (@_007SharmaMohit) September 14, 2025
کچھ صارفین نے کارپوریٹ سیکٹر میں کام کرنے والی خواتین پر بھی تنقید کی اور کہا کہ تیزی سے بگاڑ دیکھنے کو مل رہا ہے، جہاں خواتین محض قبولیت اور اسمارٹ نظر آنے کے شوق میں تمباکو نوشی اور غیر اخلاقی حرکات کو اپنانے لگی ہیں۔
Rapid degradation among women working in corporate sector.
Smoking, “F” work…dying for acceptance, approval to look cool and chic….
— 🇮🇳 Rajaశేఖర్ Modi Ka Parivar (@rajadri4u) September 15, 2025
یہ ویڈیو نہ صرف خواتین کی عزت اور وقار کے حوالے سے سوالات اٹھا رہی ہے بلکہ اس بات کی بھی عکاسی کر رہی ہے کہ معاشرے میں تیزی سے بدلتے رویے کس طرح اخلاقی قدروں کو متاثر کر رہے ہیں۔
پشاور پولیس کا ایکشن، ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد بنانے والی دو خواتین گرفتار، شرمناک ویڈیو
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








