اوکاڑہ: بے رحم ملزم نے اوکاڑہ کے علاقے مرغا مارکیٹ میں فائرنگ کر کے 4 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیئے، واقعے میں 3 افراد زخمی بھی ہو گئے۔
پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزم رفیق کی سابقہ اہلیہ نے مقامی عدالت میں ملزم کے خلاف خرچے کا دعویٰ داخل کر رکھا تھا۔ جس پر ملزم نے طیش میں آکر مقتولین کو پیشی سے واپس گھر پہنچنے پر فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں:کراچی، شوہر نے بیوی کو گرم پانی میں اُبال دیا، مقدمہ درج
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








