نیٹ فلکس کی نئی سیریز ’دی نوئل ڈائری‘ کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟

تازہ ترین

تازہ ترین

نیٹ فلکس کی نئی سیریز ’دی نوئل ڈائری‘ کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟
نیٹ فلکس کی نئی سیریز ’دی نوئل ڈائری‘ کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟

مشہور آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی نئی سیریز ’دی نوئل ڈائری‘ کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جو کہ اسی مہینے اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر نشر ہونے والی ہے۔

نیٹ فلکس کی یہ سیریز مصنف رچرڈ پال ایونز کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے ناول سیریز پر مبنی ہے،آیئے دیکھتے ہیں کہ اس کی کہانی کتنی مختلف ہوگی:

پلاٹ

سیریز کے ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ جب سے زیادہ فروخت ہونے والے ناول کا مصنف جیکب ٹرنر (جسٹن ہارٹلی) کرسمس کے موقع پر اپنے گھر جاتا ہےتو اُسے ایک ایسی ڈائری ملتی ہے جس میں اُس کے اور ریچل (بیرٹ ڈا) کے ماضی کے راز پوشیدہ ہوتے ہیں۔

کاسٹ

جسٹن ہارٹلی

بیریٹ ڈاس

بونی بیڈیلیا

جیمز ریمار

ایسنس اٹکنز

ٹریلر

اس فلم کو مارگریٹ ایچ ہڈلسٹن، سٹیفنی سلیک اور ردیان الحق نے پروڈیوس کیا ہے۔

ریلیز

دی نوئل ڈائری 24 نومبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔

Related Posts