اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اندرونِ شہر سفر کرنے والے مسافروں کو سہولت دینے کی غرض سے 2 الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے نے اسلام آباد میں 2 آل الیکٹرک فیڈر بسیں چلانے کا منصوبہ بنا لیا جو مسافروں کو گرین اور بلیو لائن میٹرو ٹرمینلز تک جانے میں مددگار ثابت ہوں گی۔
پی آئی اے کا 6جولائی سے چینگڈو براہِ راست پرواز کا اعلان
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








