لاہور میں ملزمان نے بغیر اجازت فریج میں رکھا گیا کھانا کھانے پر کمسن گھریلو ملازم کو قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں گھر کے مالکان نے دو گھریلو ملازمین کو ریفریجریٹر میں فریز کیا گیا کھانا کھاتے ہوئے دیکھ لیا اور دونوں پر تشدد شروع کردیا۔ بد ترین تشدد کے باعث ایک کمسن ملازم جاں بحق ہوگیا۔
مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 7افراد جاں بحق
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








