اسلام آباد: وفاقی دار الحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر کے بیشترعلاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد شہریوں میں خو ف و ہراس پھیل گیا۔
خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور، شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں، ملاکنڈ، سوات اورگردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ ملتان شہر اور گرد ونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں:متحدہ عرب امارات اور ایران میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و حراس
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








