کراچی: ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کے تازہ ترین ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔
جمعرات 2 اکتوبر 2025 کو صبح 8 بج کر 37 منٹ پر اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 282اعشاریہ 25 روپے میں خریدا اور 282اعشاریہ 35 روپے میں فروخت کیا گیا۔
برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 379اعشاریہ 5 اور فروخت 383اعشاریہ 5 جبکہ یورو کی قیمت خرید 333اعشاریہ 5 اور فروخت 334اعشاریہ 5 روپے رہی۔
سعودی ریال 75اعشاریہ 15 روپے میں خریدا اور 75اعشاریہ 80 روپے میں فروخت ہوا جبکہ یو اے ای درہم 77 روپے میں خرید اور 78 روپے میں فروخت کیا گیا۔
|
OPEN MARKET FOREX RATES by forex.com.pk |
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
INTER BANK RATES by forex.com.pk |
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اسی طرح کویتی دینار 913اعشاریہ 35 خرید اور 922اعشاریہ 35 روپے میں فروخت ہوا، عمانی ریال 731اعشاریہ 05 خرید اور 738اعشاریہ 55 روپے میں فروخت کیا گیا جبکہ قطری ریال کی قیمت خرید 77اعشاریہ 22 اور فروخت 77اعشاریہ 92 رہی۔
دیگر کرنسیوں میں کینیڈین ڈالر 206 خرید اور 212 فروخت، آسٹریلین ڈالر 185 خرید اور 190 فروخت، سنگاپور ڈالر 216اعشاریہ 25 خرید اور 221اعشاریہ 25 روپے فروخت، سوئس فرانک 355اعشاریہ 02 خرید اور 357اعشاریہ 77 فروخت اور جاپانی ین 1اعشاریہ 8760 خرید اور 1اعشاریہ 9760 روپے فروخت میں ریکارڈ کیا گیا۔
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر قدرے کم رہی جہاں اسے 281اعشاریہ 25 روپے میں خریدا اور 281اعشاریہ 75 روپے میں فروخت کیا گیا۔
برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 377اعشاریہ 86 اور فروخت 378اعشاریہ 53، یورو کی قیمت خرید 329اعشاریہ 74 اور فروخت 330اعشاریہ 32، سعودی ریال 74اعشاریہ 99 خرید اور 75اعشاریہ 13 روپے فروخت میں ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان میں سونا انتہائی مہنگا! آج جمعرات 2 اکتوبر کو فی تولہ قیمت کتنی؟
اسی طرح چینی یوان 39اعشاریہ 44 خرید اور 39اعشاریہ 51 فروخت، ہانگ کانگ ڈالر 36اعشاریہ 15 خرید اور 36اعشاریہ 21 فروخت، سنگاپور ڈالر 217اعشاریہ 87 خرید اور 218اعشاریہ 25 فروخت، سوئس فرانک 352اعشاریہ 69 خرید اور 353اعشاریہ 32 فروخت جبکہ جاپانی ین 1اعشاریہ 8928 خرید اور 1اعشاریہ 8962 روپے فروخت کیا گیا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر اب بھی دباؤ میں ہے اور عالمی سطح پر ڈالر کی طلب میں اضافے کے باعث آئندہ دنوں میں کرنسی ریٹس میں مزید اتار چڑھاؤ کا امکان ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








