ٹوئٹر صارفین کا فلم’دی میگ 2: دی ٹرینچ‘ پر ملا جلا ردعمل

تازہ ترین

تازہ ترین

فلم’دی میگ 2: دی ٹرینچ‘ پاکستان سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگئی ہے۔

کولن وِلسن اوربیلے ایوری کی مشترکہ پرودکشن میں بننے والی یہ فلم امریکی ناول نگار اسٹیوایلٹن کے ناول سے ماخوذ ہے جس کی کاسٹ میں نامور ہالی وڈ اداکار جیسن اسٹیتھم مرکزی کردار میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں جبکہ روبی روز،ریئن وِلسن ،رابرٹ ٹیلر،کلف کرٹس،بِنگ بِنگ لِی ،پیج کینیڈی سمیت دیگر کئی فنکار اہم کردار اداکررہے ہیں۔

آئیے ایک نظر ڈالیں:

Related Posts