لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے معروف صحافی کی ماورائے عدالت گرفتاری پر کوئی بیان سامنے نہ آسکا، اٹک کی عدالت سے بری عمران ریاض نے چکوال پولیس کو رضاکارانہ طور پر گرفتاری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی زیرِ قیادت پنجاب حکومت نے تاحال صحافی عمران ریاض کی گرفتاریوں پر خاموشی اختیار کررکھی ہے۔ اٹک کی عدالت نے حال ہی میں عمران ریاض کو مقدمے میں رہا کردیا۔
عمران ریاض کیخلاف مقدمہ، ایف آئی اے دفعات غیر قانونی قرار
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








