فلم ’فاسٹ ایکس‘ میں جیسن موموا کی شاندار اداکاری نے مداحوں کے دل جیت لیے

تازہ ترین

تازہ ترین

ہالی ووڈ کی مشہور فاسٹ اینڈ فیوریس فرنچائز کی فلم ’فاسٹ ایکس‘ آج سینما گھروں میں ریلیز ہوگئی۔

دی فاسٹ اینڈ فیوریس فلم میں نوجوانوں کو مجرم سے اسٹریٹ ریسنگ اسٹار بننے کے ایڈونچرز دکھائے جاتے ہیں، وہ اپنے گینگ کو اپنے خاندان کی طرح سمجھتے ہیں۔

فلم فاسٹ ایکس کی کاسٹ میں ون ڈیزل، جیسن موموا، جیسن سٹیتھم، جورڈانا بریوسٹر، لوڈاکریس، مشیل روڈریگ، سنگ کانگ، اور ٹائرس گبسن شامل ہیں۔

فلم پر مداحوں کا کافی دلچسپ ردعمل سامنے آنے رہا ہے ، مداح جیسن موموا کی اداکاری کی بہت زیادہ تعریف کررہے ہیں۔ آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts