وزیراعظم قازقستان کے دو روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

تازہ ترین

تازہ ترین

وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے
وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف قازقستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعرات کو وطن واپس پہنچ گئے، قازقستان میں انہوں نے (CICA) کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔

اپنے قیام کے دوران، وزیراعظم نے CICA کے  اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کیا، جہاں انہوں نے اس فورم کی اہمیت کو واضح کیا جس کا مقصد ایشیا بھر کے ممالک کے درمیان بات چیت، افہام و تفہیم اور تعاون کو فروغ دینا ہے۔

مزید پڑھیں:اسحاق ڈار پر لفظی حملہ کرنیوالے کو ساتھ موجود حکام کی گالیاں، ویڈیو وائرل

وزیر اعظم شہباز شریف نے CICA سمٹ کے موقع پر قازقستان، آذربائیجان، تاجکستان، ازبکستان، ویتنام اور بیلاروس سمیت مختلف ممالک کے رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کیں۔

Related Posts