اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کہاہے کہ اتحادیوں سے بات چیت ہوگئی ہے،جلد اپنی کابینہ کا اعلان کریں گے۔
اتحادی جماعتوں کے لیے دیے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کابینہ کے ارکان کے ناموں کا اعلان دو مرحلوں میں کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں ان کی کابینہ میں شامل ہونے والے وزراء کے ناموں کا جلد اعلان کیا جائے گا جبکہ دوسرے مرحلے میں اگلے چند دنوں میں مزید وزراء کو شامل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے استعفیٰ دے دیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








