احسن خان اور مہوش حیات کی امریکہ میں ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنس

تازہ ترین

تازہ ترین

لاہور: اداکاراحسن خان اور مہوش حیات نے امریکہ میں منعقدہ ایوارڈ شو کی تقریب میںزبردست پرفارمنس دی۔

شرکاء نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شاندار پرفارمنس پر دونوں اداکاروں کو بھرپور داددی۔ ایوارڈ شو میں مختلف شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا گیا ۔

Related Posts