ماہرہ خان کی نئی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

تازہ ترین

تازہ ترین

معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں واضح طور پر انہیں کسی بات پر’اداس‘ دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کے دوست اور معروف میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر نے اپنے انسٹاگرام پر وڈیو پوسٹ کی جس پر مداحوں کی طرف سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Babar Zaheer (@iambabarzaheer)

ویڈیو میں بابر ظہیر جب اداکارہ سے پوچھتے ہیں کہ وہ کیوں اداس ہیں تو وہ بتاتی ہیں کہ انہیں بھوک لگی ہے اور کچھ کھانا چاہتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے اور صارفین کی جانب سے انھیں اس طرح برتاؤ کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین کی بڑی تعداد نے اپنے مختلف تبصروں میں ماہرہ خان کی اداکاری کو ’اوور ایکٹنگ‘ قرار دیا ہے۔

صارفین کے مطابق اداکارہ بچی بننے کی کوشش کررہی ہیں۔ آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں۔

Public Annoyed With Mahira Khan's Overacting

Public Annoyed With Mahira Khan's Overacting

Public Annoyed With Mahira Khan's Overacting

Public Annoyed With Mahira Khan's Overacting

Public Annoyed With Mahira Khan's Overacting

Related Posts