عوام کی اداکار احمد علی اکبر کو پسند کرنے کی وجہ سامنے آگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

عوام کی اداکار احمد علی اکبر کو پسند کرنے کی وجہ سامنے آگئی
عوام کی اداکار احمد علی اکبر کو پسند کرنے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کے مقبول ومعروف اداکار احمد علی اکبر کو عوام کی بڑی تعداد کے پسند کرنے کی وجہ سامنےاگئی۔

حال ہی میں پری زاد ڈرامے کے اداکار نے اپنی اداکارہ دوست مہربانو کی منگنی میں شرکت کی، جس میں اداکار کے مہذب رویے نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔

واضح رہے کہ ادکارہ مہربانو کی شادی میں احمد علی اکبر کے علاوہ عثمان خالد بٹ اور مہربانو سمیت دیگر اداکار کیمرے میں منگنی کی انگلی کو دکھا کر تصویریں کھنچوارہے تھے جبکہ اُس دوران احمد علی اکبر چہرے پر مسکراہٹ لیے کھڑے رہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے احمد علی اکبر کے مہذب انداز کو بخوبی نوٹ کیا اور اس کی تعریف بھی کی۔

Ahmed Ali Akbar Gets Public Praise For His Decent Act

Ahmed Ali Akbar Gets Public Praise For His Decent Act

Ahmed Ali Akbar Gets Public Praise For His Decent Act

Ahmed Ali Akbar Gets Public Praise For His Decent Act

خیال رہے کہ احمد علی اکبر ایک پاکستانی اداکار، گلوکار اور قومی سطح کے سابق ٹینس کھلاڑی بھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:فواد خان اور صنم سعید کی ویب سیریز کی شوٹنگ مکمل

انہوں نے 13 سال کی عمر میں پی ٹی وی کے ڈرامے اسٹاپ واچ سے اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی۔

Related Posts