سچترا کرشنا مورتی کی برہنہ پارٹی میں شرکت، 20 منٹ میں بھاگنا کیوں پڑا؟

تازہ ترین

تازہ ترین

Suchitra Krishnamoorthi left naked party

یورپ میں چھٹیاں گزارنے والی اداکارہ و گلوکارہ سچترا کرشنامورتی نے حال ہی میں جرمنی کے شہر برلن میں ایک ’عریاں  پارٹی‘ میں شرکت کی جہاں سے انہیں 20 منٹ میں ہی بھاگنا پڑگیا۔

بالی ووڈ ہنگامہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ سچترا کرشنامورتی نے بتایا کہ یہ ان کے لیے ایک خوفناک تجربہ تھا اور وہ اس سے بالکل لطف اندوز نہیں ہوئیں۔مجھے کسی کے پرائیویٹ پارٹس دیکھنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

اداکار نے اپنے تجربے کے بارے میں بتانے کے لیے ایکس پر لکھا، “ابھی برلن میں ایک برہنہ پارٹی میں شرکت کی۔ ایسی پارٹیوں میں آرام سے رہنے کے لیے میں بہت دیسی ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ آدھے گھنٹے کے اندر پارٹی چھوڑ کر چلی گئیں کیونکہ وہ بے چینی محسوس کر رہی تھیں تاہم انہوں نے تسلیم کیا کہ پارٹی کا مقصد جسمانی مثبتیت کو فروغ دینا تھا اور اس کا انعقاد اچھے مقصد کیلئے کیا گیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ چیزیں یہاں بہت عام ہیں۔ اس کا پورا مقصد جسمانی مثبتیت کو فروغ دینا اور اپنے جسموں کے بارے میں ہینگ اپ پر قابو پانا ہے۔ میں نے سوچا، آئیے اس کا تجربہ کریں۔

Related Posts