ٹوئٹر صارفین کا کرینہ کپور کی نیٹ فلکس فلم ’جانِ جان‘ پر ملا جلا ردعمل

تازہ ترین

تازہ ترین

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان کی او ٹی ٹی ڈیبیو فلم ’جانِ جان‘ ریلیز ہوگئی ہے۔

کرینہ کپور کے علاوہ اس فلم کی کاسٹ میں جے دیپ اہلاوت اور وجے ورما شامل ہیں۔

فلم پر ٹوئٹر (ایکس) صارفین کا ردعمل سامنے آرہا ہے، آئیے اس پر ایک نظر ڈالیں:

 

Related Posts