کراچی:ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے سینئر اداکارہ بشری انصاری کے وضاحتی بیان پر ان سے معافی مانگتے ہوئے انہیں لیجنڈ قرار دے دیا۔
معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے بشریٰ انصاری کے وضاحتی بیان پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے معذرت خواہ ہوں مگر آپ کے الفاظ میری فیملی کیلئے انتہائی سخت تھے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








