صبا قمر اور اسماء عباس کی ویڈیو وائرل، مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے

تازہ ترین

تازہ ترین

صبا قمر اور اسماء عباس کی ویڈیو وائرل، مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے
صبا قمر اور اسماء عباس کی ویڈیو وائرل، مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے

معروف اداکارہ صبا قمر اور اسماء عباس نےاپنے مداہوں کو دکھا دیا کہ وہ اداکاری کے علاوہ گلوکاری میں بھی خاصا عبور رکھتی ہیں۔

صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی جسے نہ صرف ان کے چاہنے والوں نے بلکہ شوبز سلیبریٹیز نے بھی خوب پسند کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ???????????????? ???????????????????? (@sabaqamarzaman)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں اداکارئیں فلم کملی کا گانا مینو توں گا رہی ہیں۔

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ جب آپ واقعی درد میں ہوں تو سوچ سکتے ہیں کہ آپ کومحبت ہوگئی ہے۔

صبا قمر نے ویڈیو کے کیپشن میں اسماء عباس کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپ ایک حیرت انگیز شخصیت ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ صبا قمر کی فلم کملی حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جس میں ان کی اداکاری کو شائقین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Related Posts